the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد19اکتوبر(یواین آئی)حیدرآباد میں پھرایک بار شدیدبارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
پہلے ہی بارش نے پرانے شہر کے کئی مقامات کے ساتھ ساتھ نئے شہر کی کئی بستیوں میں تباہی مچائی ہے تاہم اچانک پیر کی دوپہر بارش شروع



ہوگئی جس کی وجہ سے شہری فکر مند ہوگئے کیونکہ حالیہ چند دنوں کے دوران ہوئی بارش ان پر قیامت صغری ثابت ہوئی تھی۔
بارش کے ساتھ ہی نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد میں خوف کی لہر دوڑگئی جن کے مکانات میں بارش کا پانی داخل ہوگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.