the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 26جو لائی (یواین آئی)پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت جس میں کوویڈ کے خلاف احتیاطی اقدام کے طورپر عارضی طورپر اضافہ کیاگیا تھا کو ساوتھ سنٹرل ریلوے کے سکندآباد ڈیویثرن کے تمام ریلوے اسٹیشنس میں



گھٹادیاگیا ہے۔
پلیٹ فارم کے ٹکٹس اب ساوتھ سنٹرل ریلوے کے تمام اسٹیشنس میں جاری کئے جارہے ہیں جو قبل ازیں روک دیئے گئے تھے۔
یہ فیصلہ ریل نٹ ورک میں ان ریزروایکسپریس ٹرینوں کے احیا کے پیش نظر کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.