: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مالدہ، یکم فروری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو مغربی بنگال کے سرحدی ضلع مالدہ سے اپنی "بھارت جوڑو نیائے یاترا" کا آغاز کیا مسٹر گاندھی کی گاڑی کو ایک دن پہلے دوپہر کو بہار سے ریاستی سرحد پار کرتے وقت توڑ پھوڑ کی
گئی تھی پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مسٹر گاندھی، جنہوں نے 14 جنوری کو شمال مشرقی ریاست منی پور سے اپنا سفر شروع کیا تھا، 24 جنوری کو شروع ہونے والے سفر کے اس مرحلے کے ایک حصے کے طور پر آسام اور شمالی بنگال کے اضلاع کا اپنا دورہ تقریباً مکمل کر لیا ہے۔