the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے’ گھر کا پتہ لوک کلیان مارگ ہے، لیکن مسٹر مودی کو یہ سمجھنا چاہئے کہ 'لوک کلیان رکھنے سے لوگوں کا کوئی بھلا نہیں ہوتا۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "گھر کا پتہ 'لوک کلیان مارگ رکھنے سے لوگوں کو کوئی



فائدہ نہیں ہوتا۔ پی ایم نے 6.5 کروڑ ملازمین کے حال اور مستقبل کو برباد کرنے کے لیے’ 'مہنگائی بڑھاؤ، کمائی کم کرو‘ ماڈل کو لاگو کیا ہے۔
اس کے ساتھ کانگریس لیڈر نے اخباری رپورٹ کے ساتھ چھپے اعداد و شمار بھی پوسٹ کیے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح 40 سال میں سب سے کم سطح پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.