the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ابھارت جوڑونیائے یا ترا قومی تہوار یوم جمہوریہ کی تقریب کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے اور یہ یا تراب 28 جنوری کو مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی سے دوبارہ شروع ہو گی۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے آج



یہاں بتایا کہ یا تر 25 جنوری کی دو پہر کو روک دی گئی تھی اور اب اتوار سے دوبارہ شروع ہو گی۔
انہوں نے بتایا، "منی پور ، ناگالینڈ ، آسام ، اروناچل پردیش، میگھالیہ اور مغربی بنگال کے کوچ بہار میں مسلسل 12 دن کے سفر کے بعد ، بھارت جوڑو نیائے یا ترانے 25 جنوری کی دو پہر سے وقفہ لیا ہے ، جو پہلے ہی طے تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.