: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں جنوب سے شمال تک بھارت جوڑو یاترا کے بعد مشرق سے مغرب تک ہونے والی بھارت جوڑو نیائے یاترا ایک سنگ میل ثابت ہوگی اس سے ملک کا سیاسی منظر نامہ
بدلے گا کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور مسٹر راہل گاندھی نے ایک اہم میٹنگ کی ہے جس میں پارٹی کے ریاستی صدر اور مقننہ پارٹی کے لیڈران موجود تھے۔