the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 19 جون ( یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چین سرحد پر فوجیوں کی شہادت کے لئے جمعہ کے روز ایک بار پھر حکومت کی نکتہ چینی کی اور کہا کہ اس کی لاپرواہی کی قیمت جوانوں کو جان دے کر ادا کرنہ پڑی۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’اب واضح ہو گیا ہے کہ گلوان میں چین کا حملہ منصوبہ بند تھا۔ حکومت گہری نیند میں تھی اور اس مسئلے سے انکار کر رہی تھی



اور اس کی اس لا پرواہی کی قیمت ہمارے جوانوں کو شیہد ہو کر ادا کرنی پڑی‘‘۔
کانگریس لیڈر اس سلسلے میں حکومت پر مسلسل حملہ آور ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز بھی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا تھا کہ چین نے غیر مسلح فوجیوں کو ہلاک کر کے ایک بہت بڑا جرم کیا ہے ، لیکن حکومت کو بتانا چاہئے کہ ان فوجیوں کو بغیر ہتھیارکے خطرے کی طرف کس نے ، کیوں بھیجا اور اس کے لئے کون ذمہ دار کون ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.