: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے لداخ میں سڑک حادثہ میں فوج کے سات جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے
اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہاکہ میں لداخ میں فوج کے جوانوں کے ساتھ پیش آنے والے دل دہلا دینے والے حادثے کے بارے میں سن کر دکھی ہوں۔