the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 25 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں منظور کئے گئے زرعی بل کے سلسلے میں جمعہ کے روز پر مودی سرکار پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس قانون کے ذریعے کسانوں کو سرمایہ کاروں کا غلام بنانے کے التزامات کئے گئے ہیں۔ مسٹر گاندھی نے اس قانون کے خلاف بھارت بند کو کامیاب بنانے کی لوگوں سے اپیل کی اور حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ’گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) نے منیمم اسپورٹ



پرائس (ایم ایس پی) کو برباد کردیا ہے۔ نیا زرعی قانون کسانوں کو غلام بنا دے گا ۔ اس کے ساتھ ہی مسٹر گاندھی اور محترمہ وڈرا نے بھارت بند کی حمایت کرنے کے لئے بھی لوگوں سے اپیل کی۔
محترمہ وڈرا نے کہا ’’کسانوں سے ایم ایس پی چھین لی جائے گی ۔ انہیں کنٹریکٹ فارمنگ کے ذریعے کھرب پتیوں کا غلام بننے پر مجبور کیا جائے گا، نہ قیمت ملے گے نہ عزت ، کسان اپنے ہی کھت پر مجبور بن جائیں گے۔ بی جے پی کا زرعی بل ایسٹ انڈیا کمپنی کےراج کی یاد دلاتا ہے ۔ ہم یہ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.