the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا مسٹر گاندھی نے ایکس پر لکھا ’’سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کی برسی پر عاجزانہ خراج عقیدت۔
جئے جوان، جئے کسان کے نعرے کے ساتھ ، انہوں نے ہندوستان کے دو وقف طبقات کے لیے احترام



اور انصاف کی آواز بلند کی۔ جو ہمیں ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی۔ کانگریس پارٹی نے بھی سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا اور اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر لکھا ” ہمیں امن کے لئے بھی اتنی ہی شدت سے لڑنا چاہیے جتنا ہم جنگ کے خلاف لڑتے ہیں۔ وفاداری، قابلیت اور سادگی کی مثال ، ہندوستان کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو ان کی برسی پر دلی خراج عقیدت۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.