: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امیٹھی/7اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی دو روزہ دور پر اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی 16 اپریل کو آئیں گے۔ وہ چوکسی نگرانی کمیٹی کی میٹنگ، مرکزی منصوبوں کا جائزہ لینے کے
ساتھ ساتھ پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
مسٹر گاندھی اس دوران 17 اپریل کو ضلع س مذکورہ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔