the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے روزگاری کے سلسلے میں حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو ترقی کے نام پر خود انحصار بنانے کا ڈھونگ کیا جا رہا ہےمسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ملک کو ترقی کے نام پر’خود انحصار‘’ اندھیر‘ نگری بنا دیا ہے۔ انہوں نے بے روزگاری کے سلسلے میں ایک اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ قومی شماریاتی دفتر کے اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں بے روزگاری 2.4 فیصد بڑھ کر 19.3 فیصد ہوگئی ہے۔
مسٹر گاندھی نے اس سے پہلے گنیش چتورتھی پر مبارکباد دیتے ہوئے طنزیہ لہجے میں میں کہا ’’ ہمارے ملک کی ترقی کی راہ میں ہر رکاوٹ دور ہو گنیش چتورتھی ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.