the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/31اگسٹ(ایجنسی) کانگریس نائب صدر راہل گاندھی ان دنوں ناروے کے دورے پر ہیں. اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر ٹویٹ کی. اس تصویر میں راہل گاندھی NBIM سربراہ Yngve Slyngstad کے ساتھ راجیو گاندھی کے انداز میں بیٹھ کر بحث کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں لیکن جیسے ہی تصویر شیئر کیا



وہ troll ہو گئے، کیونکہ راہل گاندھی کو ملک میں اکثر سفید رنگ کے شرٹ پہنے دیکھا جاتا ہے

ٹویٹر پر اسٹاک کی اس تصویر پر لوگوں نے سب سے زیادہ اس بات پر توجہ دی کہ راہل گاندھی سفید کرتے کہ بجائے سوٹ بوٹ پہنے جبکہ اس بات پر بہت ہی کم لوگوں کی توجہ رہا کہ راہل گاندھی کے ساتھ کون بیٹھا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.