: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) کانگریس صدر راہول گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور یو پی اے سربراہ سونیا گاندھی نے جمعہ کو سابق وزیر و گورنراین ڈی تیواری کو خراج تحسین پیش
کیا، راہل گاندھی ، سنگھ اور سونیا نے تیواری کے گھر پر پہنچ کر انہیں خراج تحسین پیش کیا، تیواری کا جمعرات کو یہاں ایک نجی ہاسپٹل میں لمبی بیماری کے بعد انتقال ہوگیا وہ 93 سال کے تھے.