the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) پارٹی کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کو سماجی انصاف کی لڑائی لڑنے والا قرار دیتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ وہ واحد لیڈ ر ہیں جو دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں کے ساتھ



انصاف کے لیے مضبوطی سے لڑ رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں انہیں ان طبقات کے طلباء کے ساتھ بات چیت کرنے سے روکنے کی کوششیں کی گئیں، وہ بہار میں ئیں ، وہ بہار میں اس بات پر راضی نہیں ہوئے اور انہوں نے امبیڈ کر ہاسٹل میں جاکر طلباء سے بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.