the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 24 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کے بڑھے ہوئے دام کے سلسلے میں حکومت پر طنز کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ مودی حکومت، کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے اور پٹرول ڈیزل کے دام قابو کرنے ممیں ناکام ثابت ہوئی ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’مودی حکومت نے کورونا وبا اور پٹرول ڈیزل کی قیمتیں ’ان لاک‘ کردی ہیں‘‘۔



کانگریس لیڈر حکومت پر پٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھانے کے سلسلے میں طنز کررہے تھے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ جب عالمی بازار میں خام تیل نچلی سطح پر ہے تو حکومت دام بڑھاکر لوگوں کو کیوں لوٹ رہی ہے۔
پارٹی کے اعلی پالیسی ساز ادارے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی کل یہاں ہوئی میٹنگ میں بھی اس کی مذمت کی گئی اور کورونا کا پھیلاؤ روکے میں ناکام رہنے کے لئے حکومت پر تنقید کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.