: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 اگست (یو این آئی) کا نگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ووٹ چوری کے حوالے سے جو انکشافات کئے ہیں وہ انتہائی سنگین ہیں اور ان کی تحقیقات ہونی چاہئے لوک سبھا
کے احاطے میں جمعہ کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محترمہ پرینکا گاندھی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ووٹر لسٹ اور ڈیٹا فراہم کرنا چاہئے۔ کمیشن اور بی جے پی کی طرف سے جس طرح کے بیانات دیے جارہے ہیں، ان سے صاف ہے کہ کچھ بے ضابطگیاں ہوئی ہیں اور اس کی تحقیقات ضروری ہے۔