: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی ، 21 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 23 سے 25 جنوری تک اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی کی مہم تمل ناڈو کے مغربی حصے سے شروع کریں گے۔
ریاستی کانگریس کے صدر کے ایس الاگیری نے جمعرات کو یہاں مسٹر
راہل گاندھی کے ممکنہ دورے کے پروگرام کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ (مسٹر گاندھی) کوئمبٹور ، تروپور ، ایروڈ ، کرور اور ڈنڈی گل اضلاع میں متعدد جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
مسٹر گاندھی 23 جنوری کو نئی دہلی سے کوئمبٹور پہنچیں گے۔