: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 22 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے آج آوارہ کتوں سے متعلق سپریم کورٹ کی نظر ثانی شدہ ہدایات کا خیر مقدم کیا اور اسے ایک ترقی پسند قدم قرار دیا جو جانوروں کی فلاح و بہبود اور عوامی سلامتی کے خدشات کے درمیان محتاط دیاجوجانوروں کی اور عالی فلاح ۔
توازن قائم کرتا ہے ایکس پر ایک پوسٹ میں راہل گاندھی نے کہا، میں سپریم کورٹ کی آوارہ کتوں پر نظر ثانی شدہ ہدایات کا خیر مقدم کرتا ہوں، کیونکہ یہ جانوروں کی فلاح اور عوامی سلامتی کے درمیان توازن قائم کرنے کی جانب ایک ترقی پسندانہ قدم ہے۔ یہ طریقہ کار ہمدردی پر مبنی ہے اور سائنسی منطق سے جڑا ہوا ہے۔