: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9جون(ایجنسی) کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندی 13 جون کو افطار پارٹی دیں گے، کانگریس دو سال کے وقفہ کے بعد افطار پارٹی منعقد کرنے جارہی ہے، پارٹی کے اقیلتی سیل کو افطار کے منعقد کرنے کی ذمہ
داری دی گئی ہے، راہل کے کانگریس صدر بننے کے بعد پارٹی کی طرف سے پہلی بار افطار پارٹی منعقد کی جارہی ہے، مانا جارہا ہے کہ راہل کی افطار پارٹی میں کانگریس کے رہنماؤں کے علاوہ حزب اختلاف کے رہنما بھی شرکت کریں گے.