: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ25جنوری (یواین آئی)کانگریس نے جمعرات کی صبح آسام سے بنگال میں داخل ہونے کے بعد آج بنگال میں بھارت جوڑو نیائے یاترا پروگرام کے آغاز کا اعلان کیالیکن کانگریس لیڈر راہل گاندھی کوچ
بہار کے بکشیرہاٹ میں ایک مختصر میٹنگ کی اور ضلع ہیڈکوارٹر میں ایک روڈ شو کرنے کے بعد دہلی کیلئے روانہ ہوگئے تاہم راہل گاندھی کے اچانک دہلی دورےسے متعلق کانگریس نے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔