: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ہار کا سامنا کرنا پڑا، پردیش میں کانگریس 122 سیٹوں سے 78 سیٹوں پر آگئی، نتائج آنے کے بعد اپنا پہلا ردعمل میں کانگریس کےصدر راہل گاندھی نے ریاست کی عوام اور پارٹی کارکنوں سے امید ظاہر کی کہ وہ ریاست کی عوام کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے.
راہول گاندھی نے ٹویٹ کرکے کہا، اس انتخاب میں کانگریس کے لئے ووٹ ڈالنے
والوں کے لئے بہت بہت شکریہ. ہم آپ کے تعاون کی تعریف کرتے ہیں اور آپ کے لئے لڑیں گے.انہوں نے کہا، آپ کے کارکنوں اور رہنماؤں کا شکریہ جنہوں نے پارٹی کے حق میں محنت کا اظہار کی.
@RahulGandhi
A big thank you to all those who voted for the Congress in these elections. We appreciate your support and will fight for you.
Thank you also to our workers and leaders for their dedication & untiring hard work in support of the party.