: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نینی تال، 6اپریل (ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی پر جم کر سیاسی حملے کرتے ہوئے کہاکہ اس الیکشن میں اقتدار میں آنے پر ان کی پارٹی غریبی کے خلاف
اسٹرائک کرے گی۔
مسٹر گاندھی نے اتراکھنڈ کے ثقافتی شہر الموڑہ میں ایک انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسٹر مودی نے گزشتہ انتخابات میں پندرہ لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کا وعدہ ہوا ہوگیا۔ کانگریس پارٹی غریبی پر اسٹرائک کرنے جارہی ہے۔