: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4ڈسمبر(ایجنسی) کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج صدر کے عہدہ کیلئے نامزدگی کے کاغذات داخل کرنے سے پہلے سابق صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کی اور ان سے آشیرواد لیا مسٹر گاندھی نے اس سے پہلے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سے بھی ملاقات کر کےان کی دعائیں لی تھیں۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"=""> کانگریس نائب صدر نے پارٹی کے صدر کے عہدہ کے لئے اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے۔ نامزدگی کے کاغذات داخل کرنے کے وقت ان کے ساتھ ڈاکٹر سنگھ سمیت پارٹی کے سینئر لیڈر آسکر فرنانڈیز اور شسیل کمار شندے بھی موجود تھے۔