: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا پرزور مطالبہ اسی ماہ پورا ہوجانے کی امید ہے۔ کانگریس
ذرائع کے مطابق پارٹی میں جاری تنظیمی الیکشن کے تحت پارٹی صدر کا الیکشن 30 اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا۔ موصولہ اشاروں کے مطابق پارٹی کارکنوں کی مانگ کے مطابق اس مرتبہ صدر کا عہدہ مسٹر گاندھی کو سونپا جاسکتا ہے ۔