: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 106 اگست (یو این آئی) جھار کھنڈ میں ہتک عزت کے ایک مقدمے میں چائی با ساعدالت نے راہل گاندھی کو آج ضمانت دے دی راہل گاندھی آج چائی باسا کے ایم پی ایم ایل در اے
کورٹ میں پیش ہوئے وہ صبح تقریباً 10 بجے ہیلی کاپٹر سے ٹاٹا کالج گراؤنڈ پر اترے اس کے بعد چائی با ساریسٹ ہاؤس میں تقریباً 45 منٹ انتظار کرنے کے بعد وہ وہاں سے چائی باساسول کورٹ پہنچے-