the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،27مارچ(ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہندوستان کو دشمن کے سیٹلائٹ کو خلا میں ہی مار گرانے کی مہارت حاصل کرکے دنیا کی چوتھی خلائی طاقت بنانے کےلئے ہندوستانی دفاعی تحقیقی تنظیم (ڈی آر ڈی او)کے سائنس دانوں کو مبارکباد دی ہے۔

مسٹر گاندھی نے بدھ کو ٹویٹ



کیا،'بہت زبردست ڈی آر ڈی او،آپ کے کام پر بہت فخر ہے۔' اس سے پہلے کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے 'مشن شکتی ' کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا،'ڈی آر ڈی او کو مبارکباد۔مشن شکتی کی بنیاد ترقی پسند اتحاد(یوپی اے)-کانگریس حکومت نے سال 2012میں رکھی تھی۔' کانگریس لیڈر نےہندوستان کو خلائی طاقت بننے کا سہرا پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کو دیتے ہوئے کہا کہ پنڈت نہرو اور وکرم سارابھائی کے خوابوں کی وجہ سے ہندوستان خلائی ٹیکنولوجی میں ترقی کررہا ہے۔ہندوستان کےلئے یہ فخر کی بات ہے۔'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.