: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نگاوں (آسام)، 22 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' کے درمیان آج آسام میں بتادروا تھان میں سنت سری سری شنکر دیو کی جائے پیدائش پر درشن اور پوجا کرنے سے روک دیا گیا جس کے بعد
مسٹر گاندھی وہیں سڑک پر بیٹھ گئے مسٹر گاندھی کو مندر میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کی پارٹی نے سخت مذمت کی اور کہا کہ یہ قدم وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے حکم پر اٹھایا گیا حالانکہ مندر کی انتظامی کمیٹی نے پہلے ہی درشن کی اجازت دے دی تھی۔