the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اروناچل پردیش سے چینی فوجیوں کے ہاتھوں پکڑے گئے ہندوستانی لڑکے میرام تارون کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز حکومت سے سوال کیا کہ کیا چین، قبضہ میں لی گئی زمین کو بھی واپس کرے گا؟
کانگریس لیڈر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ چین نے ہماری زمین پر قبضہ کر رکھا ہے، کیا چین اسے بھی واپس کرے گا؟
مسٹر



گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’میرام تارون کو چین نے واپس کر دیا ہے، یہ سن کر تسلی ہوئی ہے۔ جس ہندوستانی زمین پر چین نے قبضہ کر رکھا ہے، و کب واپس ملے گی، وزیر اعظم جی‘‘۔
واضح رہے کہ اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوعمر لڑکے میرام کو چینی فوجیوں نے اغوا کر لیا تھا، جس پر مسٹر گاندھی نے حکومت سے ان کی بحفاظت واپسی کی اپیل کی تھی۔ یہ معاملہ اروناچل پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے اٹھایاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.