the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ، 11 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی جاری بھارت جوڑو یاترا جمعہ کو پانچویں دن ناندیڑ ضلع کے اردھ پور کے قریب دبھاڑ سے صبح 6 بجے شروع ہوئی مسٹر راہل نے کل شام ناندیڑ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا کانگریس پارٹی ذرائع کے مطابق ، پیدل یاترا



مکت پاردی اردھ پور کے میں شری کشور سوامی فارم ہاؤس پر 10 بجے پہنچے گی  وہاں آرام کیا جائے گا بعد ازاں، پیدل یاترا ناندیڑ ضلع کے ہدگاؤں تعلقہ کے چورمبا پھاٹا، ہنگولی-کلامانوری چورمبا سے شام 4 بجے دوبارہ شروع ہوگی اور شام 7 بجے ہنگولی ضلع میں داخل ہوگی۔




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.