: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی، 21 ستمبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کے 14ویں دن کا آغاز بدھ کو یہاں روحانی پیشوا سری نارائن گرو کو گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد کیا مسٹر
راہل گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ"دن کی ابتدا میں نے عظیم روحانی پیشوا، فلسفی اور سماجی مصلح شری نارائن گرو کو گلہائے عقیدت پیش کیا، جن کی مساوات کی تعلیم بھارت جوڑو یاترا کے خیال کی کلید ہے۔