: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 18 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا نریندر مودی حکومت پر حملہ بلا روک ٹوک جاری ہے اور جمعہ کے روز انہوں نے کوروناواریئر کا ڈیٹا نہیں ہونے کے معاملے میں گھیرا وایناڈ کے رکن پارلیمنٹ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ ڈیٹا سے پاک مودی سرکار، تھالی بجانے،دیا
جلانے سے زیادہ ضروری ہے ان کا تحفظ اور احترام ۔
مودی سرکار کورونا واریئر کی اتنی توہین کیوں‘‘۔
واضح رہے کہ مرکزی وزیر مملکت برائے صحت اور خاندانی بہبود اشونی کمار چوبے نے کورونا واریئرکے ڈیٹا کے متعلق راجیہ سبھا میں کہا تھا کہ طبی خدمات ریاستی حکومت کے ماتحت ہیں۔