: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/4اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی 8 اپریل کو مغربی اتر پردیش کے دورے پر ہوں گے. اس دوران وہ یہاں پر ہونے والے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے مہم کریں گے، انکے ساتھ سیکرٹری جنرل پرینکا گاندھی اور کانگریس کے مغربی اترپردیش کے انچارج
جیوتی رادتیہ سندھیا بھی موجود رہیں گے. پارٹی کے ترجمان وریندر مدان نے بتایا کہ 8 آٹھ اپریل کو کانگریس صدر، قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور جیوتی رادتیہ سندھیا مغربی اتر پردیش میں سہارنپور، کیرانہ اور بجنور میں پارٹی امیدواروں کے حق میں انتخابی جلسے کریں گے.