the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے مسٹر گاندھی نے کہا ’’سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر، جنہوں نے ہندوستان جاپان تعلقات کو مضبوط بنانے میں کلیدی



کردار ادا کیا، حملے کے بارے میں سن کافی دکھ ہوا، میں اس کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ میری ہمدردیاں ان کے خاندان کے ساتھ ہیں‘‘۔
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ میرے دوست اور جاپان کے سابق وزیر اعظم آبے پر افسوسناک حملے کی خبر سے گہرا صدمہ پہنچا۔ میں مسٹر آبے اور ان کے اہل خانہ کے لیے دعا گو ہوں، میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.