the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12فروری (ایجنسی) تنازعات سے گھر ے رافیل طیارہ سودے پر کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی زیرانتظار رپورٹ منگل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کی گئی۔ خزانہ کے وزیر مملکت پی رادھا کرشنن نے راجیہ سبھا میں اس رپورٹ کو پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے اسے لوک سبھا میں بھی رکھا۔



start;">لوک سبھا اسپیکر سمتر ا مہاجن نے ایوان میں کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے کے رپورٹ کو ایوان میں پیش کرنے سے پہلے میڈیا میں لیک کرنے کے الزام پر کہا کہ رافیل سے وابستہ سی اے جی کی رپورٹ ایوان کی میز پر رکھی جاچکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آپ اپنی پارٹی کے لیڈر ہیں ۔ آپ کو پتہ ہونا چاہئے ۔ خزانہ کے وزیرمملکت پی رادھاکرشنن نے یہ رپورٹ ایوان کی میز پر رکھی ہے۔ اس سے پہلے مسٹر کھڑگے نے الزام لگایا کہ رافیل پر کیگ کی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش کی جاچکی ہے۔ یہ رپورٹ لیک بھی ہوچکی ہے لیکن لوک سبھا میں یہ رپورٹ اب تک نہیں رکھی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.