: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) دہلی کے ویوک وہار پولیس اسٹیشن سے ایک حیران کردینے والی تصویر سامنے آئی ہے. یہاں متنازع مذہبی رہنما رادھے ماں پولیس اسٹیشن کے
اندر SHO کی کرسی پر بیٹھی دیکھی جاسکتی ہے. کمرے میں کچھ پولیس اہلکاربھی بھکت کی نظر آرہے ہیں. اتنا ہی نہیں پولیس اسٹیشن کے اندر عقیدت مندوں کی بھیڑ رادھے ماں کے گن گارہے تھے.