the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

کینبرا،28فروری(یو این آئی)آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں خفیہ نام سے نسل پرستی پر مبنی پوسٹیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ایک سینئر پولیس اہل کار نے معاملہ سامنے آنے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔

اسسٹنٹ پولیس کمشنر بریٹ گیرن کے بارے میں معلوم ہوا تھا کہ وہ ایک اور نام سے سوشل میڈیا پر



متحرک تھا اور وہاں نسل پرستانہ، خواتین مخالف پوسٹیں اور فحش مواد شیئر کرتا تھا، اس کی توہین آمیز پوسٹوں میں ہندوستانیوں اور پاکستانیوں کے خلاف پوسٹیں بھی شامل تھیں۔

اس پولیس افسر کے خلاف 2006 میں بھی یہ شکایت کی گئی تھی کہ اس نے 30 پولیس افسران کے ایک گروپ سے خطاب میں گالیوں بھری زبان استعمال کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.