: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 29 اگست (یو این آئی) منی پور کی ایک خاتون گاہک کے خلاف نسلی رویہ اختیار کرنے کا حیدرآباد کی آئیکیا برانچ پر الزام لگایا گیا ہے- رپورٹس کلکٹیو سے تعلق رکھنے والی سینئر صحافی نتین سیٹھی نے اس بات کی اطلاع اپنے ٹویئٹر ہینڈل سے جاری کی اور اس اسٹور میں ان کی اہلیہ کے تجربہ کو بیان کیا-