: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،1اگسٹ (ایجنسی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور تلنگانہ کے انچارج جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کو ہٹا کر سینئر لیڈر آر سی كھونٹيا R C Khuntia کو ریاست کا نیا انچارج
مقرر کیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جناردن دویدی نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا کہ مسٹر كھونٹيا کے تعاون کے لئے پارٹی کے سکریٹری ستیش جركهولي کو مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ،مسٹر دگوجے سنگھ کو پارٹی کے ریاستی انچارج عہدے سے آزاد کیا گیا ہے،۔