the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 09 جون (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ نے کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پیر کو کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری پر سوال اٹھا نا سیاسی موقع پرستی ہے۔ 
جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی ترجمان راجیور نجن پر ساد نے یہاں کہا کہ راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کا ذات پر مبنی



مردم شماری کے طریقہ کار پر سوال اٹھانا محض سیاسی ہتھکنڈہ ہے۔ 
انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سے پسماندہ طبقات انتہائی پسماندہ طبقات اور دلتوں کے حقوق کی پامالی کرنے والی آرجے ڈی نے 1990 سے 2005 تک بہار پر حکومت کی، لیکن اس دوران لالو پرساد یادو اور را برڑی دیوی کی حکومتوں نے کبھی بھی ریاست میں ذات پر مبنی سروے کرانے کا فیصلہ نہیں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.