: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) کو اڈانڈ و پیسیفک لاجسٹکس نیٹ ورک (آئی پی ایل این) کے ذریعے خطے میں مشترکہ لاجسٹکس صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے کواڈ ممالک - آسٹر یلیا، ہندوستان، جاپان اور امریکہ ۔ نے ہوائی جزیرہ کے ہونولولو میں پانچ روزہ ٹیبل ٹاپ مشق کا انعقاد کیا ٹیبل ٹاپ مشق 28 اپریل سے 2
مئی تک ہونولولو میں ایشیا پیسیفک سینٹر فار سیکیورٹی اسٹڈیز میں منعقد ہوئی آئی پی ایل این ایک ایسا اقدام ہے جو کو اڈ پارٹنرز کو انڈو پیسیفک خطے میں مشترکہ لاجسٹک صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے قابل بناتا ہے تاکہ پورے خطے میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے شہری رد عمل کو زیادہ تیزی اور مؤثر طریقے سے مدد فراہم کی جاسکے۔