: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
، 16 جنوری (اسپوتنك) روس کے صدر ولادیمیر پوتن 23 جنوری کو فلسطین کے دورے پر آئیں گے اور اس دوران وہ فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ فلسطین-اسرائیل تنازعہ کے دو طرفہ تعلقات اور تصفیہ کے سلسلے میں گفت وشنید کریں گے ۔
فلسطینی وزیر
خارجہ ریاض ملكي نے یہ معلومات دی ۔
روسی صدر 23 جنوری کو فلسطین کے دورے پر جائیں گے جس کے ایک دن پہلے وہ اسرائیل میں آشوٹزبر کینا و کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ اور هولوكاسٹ کی یاد میں منائے جانے والے دن کے مناسبت یادگار پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔