the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وارسا، 11 مئی (یو این آئی) پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیاس موراویکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ایڈولف ہٹلر اور جوزف اسٹالن سے زیادہ خطرناک کی اصطلاح دی ہے۔

منگل کو ٹیلی گراف میں شائع ایک آرٹیکل میں "ڈی پوٹینائزیشن" کی اصطلاح



استعمال کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روسی صدر کا نظریہ خطرناک ہے اور وہ اپنے بارے میں پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے نئی میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوتن نہ ہلٹر ہیں اور نہ ہی اسٹالن، بدقسمتی سے وہ ان دونوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.