the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/چندی گڑھ/6جولائی(ایجسنی) پنجاب کے فریدکوٹ کے شہر kotkapura کوٹہ پورہ میں دو لوگوں کی طرف سے دو خواتین کے ساتھ سرعام جم کر پیٹائی کی گئی- یہاں تک کہ انہوں نے انہیں سڑک پر پیٹنے کے ساتھ بال پکڑ کر گھسیٹا بھی گیا- اسکا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے دو افراد کو نامزد کیا ہے- بھیم آرمی اس معاملے کو انجام دینے والوں کو جلد گرفتار کرنے اور انکے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ ایکٹ کے مختلف سیکشن کے تحت معاملہ درج کرنے کی مانگ کررہے ہیں-


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.