: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ/8فروری(ایجنسی) پنجاب کہ محکمہ تعلیم کی نئی پالیسی کے تحت اب لڑکیوں کے اسکول میں 50 سال سے کم عمر کے مرد ٹیچر کی بھرتی نہیں کی جائے گی. پنجاب کے محکمہ تعلیم نے بدھ کو نئی تعلیمی پالیسی جاری کی، جس میں یہ بات کہی
گئی. کہا جا رہا ہے کہ حالیہ دنوں میں اسکولوں میں سامنے آئے چھیڑ چھاڑ کے واقعات کی وجہ سے اس طرح کا فیصلہ لیا گیا ہے. تاہم، محکمہ نے ابھی تک اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں دی ہے. وہیں حکوت کے اس فیصلہ پر ٹیچروں میں ملی جلی رائے سامنے آئی ہے.