: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔15مارچ (یو این آئی)تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی رگھونند ن راو نے کہا ہے کہ چند برسوں سے عوام کی آواز تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں نہیں سنی جارہی ہے۔
ریاستی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے آغاز سے پہلے تلنگانہ
یادگارشہیداں پر اپنی پارٹی کے ایک اور رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے ساتھ شہدا کو خراج پیش کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دوباک اسمبلی کے عوام نے ان کو اسمبلی بھیجا ہے تاکہ عوامی مسائل کو ایوان میں اٹھایاجاسکے۔