: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 11 مئی (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کو پولیس نے پاکستان میں مینٹیننس آف پبلک آرڈر (3 ایم پی او) کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا
ہے پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی لیڈر کو بدھ کی سہ پہر گرفتار کرنے کی پولیس کے ناکام کوشش کے بعد اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سےحراست میں لیا گیا ۔