the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 19 جولائی (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب کی 20 نشستوں کے ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے ایک دن بعد، پارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کے وزیراعلی کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے پاکستان کے اخبار ڈان نے منگل کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اخبار کے مطابق پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس



میں سینئر رہنماؤں نے شرکت کی اور چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے فیصلے کی حمایت کی۔
واضح رہے کہ پنجاب کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے پیش نظر پنجاب کا سیاسی منظر نامہ مکمل طور پر تبدیل ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو 15 سیٹیں ملی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے چار نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جب کہ ایک نشست پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.