: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا کی نامزد امیدوار پی ٹی اوشا نے بدھ کو ایوان کی رکنیت کا حلف لیا ۔
اس دوران ایوان کے ارکان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم
وینکیا نائیڈو نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے اولمپیئن ایتھلیٹ پی ٹی اوشا کا نام حلف لینے کے لیے پکارا تو ایوان کے اراکین نے پارٹی لائن سے اوپر اٹھ کر میزوں اور تالیوں کی گونج میں اس عظیم کھلاڑی کا استقبال کیا۔