the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد3مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے دعوی کیا ہے کہ غریبوں کو بہتر طبی خدمات کی فراہمی کے معاملہ میں تلنگانہ کو ملک میں تیسرامقام حاصل ہے جبکہ بی جے پی برسراقتدار گجرات اس معاملہ میں آخری نمبر پر ہے۔
انہوں نے آج نرمل ضلع کے منتھنی میں 30بستروں



والے اسپتال کی عمارت کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد ریاستی وزرا اندراکرن ریڈی کے ساتھ مل کر رکھا۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں جو اسکیمات متعارف کی گئی ہیں، ان میں سے ایک بھی اسکیم بی جے پی اور کانگریس برسراقتدارریاستوں میں نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.